برسات کے موسم میں بچوں کو آرام دہ، پانی سے بچانے والے، دھلنے سکھانے میں آسان اور خوبصورت کپڑے پہنانے چاہئے. اس موسم میں آپ کو کس طرح کپڑوں کی ضرورت ہے یہ جاننے کے لیے اسے ضرور پڑھیں۔ برسات کے موسم میں لباس کے بارے میں والدین کے ...25 May 2016 at 02:17 pm in परवरिश by न्यूज़पाई स्टाफ
شخصیت کی تعمیر میںموروثیت کا اہم کردار ہوتا ہے. مطالعہ کی لگن بھی موروثی ہوتی ہے۔ تعلیم میں دلچسپی موروثی ہوتی ہے24 May 2016 at 07:31 am in परवरिश / शिक्षा by न्यूज़पाई स्टाफ
موت کے بارے میں بچہ کتنا سمجھتا ہے یہ اس کی ذہنی پختگی، عمر، کردار اور اس کے گزشتہ تجربات وغیرہ پر منحصر ہے۔ بچوں کے ساتھ موت کے تعلق سے گفتگو کریں24 May 2016 at 07:29 am in परवरिश by न्यूज़पाई स्टाफ
اگر آپ چھٹیوں میں دور جا رہے ہیں تو بچوں کے ساتھ پرواز سے گریز نہیں کیا جا سکتا لیکن کچھ اقدامات ہیں جن سے بچوں کے ساتھ ہوائی سفر کو آسان بنایا جا سکتا ہے. بچوں کے ساتھ پرواز کرنےکے لئے کچھ سادہ تجاوی23 May 2016 at 11:03 am in परवरिश by न्यूज़पाई स्टाफ
موٹے بچے زیادہ تر اوورویٹ ہو جاتے ، ایسے میں وہ،بالغ ہو جاتے ہیں تو ،انہیں دل کی بیماریاں، کینسر اور ذیابیطس جیسے امراض گھیر سکتے ہیں۔ موٹاپے کا شکار بھارت کا بچپن23 May 2016 at 11:00 am in परवरिश / व्यवहार / स्वास्थ्य by न्यूज़पाई स्टाफ
والدین کے لیے آسان ہے کہ وہ بچوں کو کسی بھی کام کے بدلے میں ٹی وی دیکھنے کی اجازت دے کر چھٹکارا پا لیں، لیکن کیا یہ بچوں میں بری عادات ڈالنا ہے؟ انعام کی صورت میں ٹی وی دیکھنے دینا بچوں کے ...19 May 2016 at 01:44 pm in परवरिश by न्यूज़पाई स्टाफ
سرپرست چاہتے ہیں کہ ان کے بچے سبزیاں کھائیں تو وہ ایک نیا اقدام اختیار کرسکتے ہیں. نیویارک کے ایک اسکول میں مشترکہ تجربات میں اشارہ ملا ہے کہ اگر بچے خود سبزیاں اگائیں تو ان کے مزاج میں سبزیوں کے استعمال کے امکانات کو بڑھ جاتے ہیں۔ بچے سبزیاں کھانا چاہتے ہیں؟ انہیں اگانےدیں19 May 2016 at 01:28 pm in परवरिश / पोषण / व्यवहार / सरकार by न्यूज़पाई स्टाफ
جب بڑوں کو ہی نئے دوست بنانے میں مسئلہ ہے تو بچوں کو بھی مسئلہ ہوتا ہی ہے، اس سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ کچھ طریقے جانیئے اور دوست بنانے میں اپنے بچے کی مدد کیجئے. دوست بنانے میں بچے کی مددکریں12 May 2016 at 10:21 am in परवरिश by न्यूज़पाई स्टाफ
بوریت کی وجہ سے بچہ چڑچڑا تا ہے اور آپ کی توجہ چاہتا ہے. بچے کے چڑچڑانے کے ایسی ہی اور وجوہات کے بارے میں جاننے کے لیے پڑھیں. بچوں کےچڑچڑے پن سے بچنے کے لیےسرپرستوں کی رہنمائی11 May 2016 at 12:29 pm in परवरिश by न्यूज़पाई स्टाफ
وقت کی بنیاد پر تال میل والی سرگرمیوں جیسے ساتھ میں ویڈیو گیمز کھیلنے، موسیقی کلام، رقص اور کھیل وغیرہ کی وجہ سے بچے ایک دوسرے کے قریب آتے ہیں اور ان میں باہمی تعاون بھی کا جذبہ بھی پیدا ہوتا ہے۔ ایک ساتھ ویڈیو گیمز کھیلنے سے دوستی ہوتی ہے!11 May 2016 at 12:27 pm in परवरिश by न्यूज़पाई स्टाफ
دولت یا جائیداد اور تعلقات کے معاملے میں والدین کو بچوں کے سامنے اچھی مثالیں پیش کرنا چاہئے. پیسے اور رشتے سے منسلک صحیح سبق سکھائیں11 May 2016 at 12:23 pm in परवरिश by न्यूज़पाई स्टाफ
ڈرائے دھمکائے -جانے سے بچوں کے اعتماد اور ذہنی صحت پر برا اثر پڑتا ہے، جس پر قابو پانے میں برسوں لگ جاتے ہیں. بڑوں کی جانب سے کی جانےوالی زیادتی سے زیادہ نقصان ...10 May 2016 at 09:23 am in परवरिश / व्यवहार / शिक्षा / स्वास्थ्य by न्यूज़पाई स्टाफ
تاہم اب تک کوئی مستند تحقیق یہ دعوی نہیں کرتی کہ ميزلس ویکسین اور اوٹزم کے درمیان کوئی تعلق ہے لیکن پھر بھی کچھ لوگ اپنے بچوں کو یہ ویکسین نہیں دلواتے. میزلس ویکسن اوٹزم کی وجہ نہیں ہے10 May 2016 at 09:14 am in परवरिश / स्वास्थ्य by न्यूज़पाई स्टाफ
صرف بالغ ہی نہیں بلکہ بچے بھی ڈپریشن کے شکار ہو سکتے ہیں. بچوں کے ڈپریشن ی علامتوں کے بارے میں مزید جانیں۔ بچوں میں ڈپریشن کی علامات6 May 2016 at 06:30 am in परवरिश / व्यवहार by न्यूज़पाई स्टाफ
مستقبل کا اشارہ دیتے ہوئے، باندرہ کی ایک خاندانی عدالت( فیملی کورٹ) نے طلاق شدہ سرپرستوں کے بچوں کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے ویڈیو کالنگ کی مدد لینے کی اجازت دی ہے ۔ طلاق شدہ سرپرست ویڈیو کے ذریعے اپنے بچوں کے رابطے ...4 May 2016 at 11:14 am in परवरिश / रिश्तों by न्यूज़पाई स्टाफ
والدین بچوں کی پڑھائی کے تعلق سے پرجوش رہتے ہیں. برین امیجنگ میں ملے نئے نتائج ثابت کرتے ہیں کہ اس سے واقعی مدد مل رہی ہے. برین اسکین کے نتائج، بچوں کو پڑھانے میں معاون4 May 2016 at 11:06 am in परवरिश / शिक्षा by न्यूज़पाई स्टाफ
بری عادات کو چھوڑنا مشکل ہے. اپنی بری عادات کے بارے میں بچوں کے سامنے ایماندار رہیں اور ان کے سامنے اچھی عادات ڈالنے کے لیے ہمیشہ کوشش کرتے رہیں. اچھے طریقے سے سمجھائیں بری عادات کے بارے میں4 May 2016 at 11:00 am in परवरिश / व्यवहार by न्यूज़पाई स्टाफ
گرمی کا غضب شروع ہو گیا ہے، والدین کے لیےضروری ہے کہ وہ اپنے بچوں کو گرمی سے پیدا ہونے والے امراض سے بچانے کے لیے صحیح اقدام کریں ۔ ہیٹ اسٹروک، لوسے بچاؤ کی تدبیریں27 April 2016 at 11:11 am in परवरिश / स्वास्थ्य by न्यूज़पाई स्टाफ
بچوں کو اس کی ضرورت نہیں ہے کہ آپ ان تمام مسائل حل کر دیں بلکہ والدین کو یہ سکھانا چاہئے کہ مسائل سے کس طرح جوجھا جاتا ہے اور خود کفیل کیسے بنا جاتا ہے. بچے کو خود اعتماد بنانے کے لیے پیچھے ہٹ جائیں26 April 2016 at 11:12 am in परवरिश / व्यवहार by न्यूज़पाई स्टाफ
میڈیا میں آنے والی پیٹ کے بل سوتے ہوئے بچوں کی تصاویر کو دیکھ کر تجسس ضرور پیدا ہوتا ہے، لیکن یہ بچوں کے غلط طریقے سے سونے کے انداز کی تشہیر ہی ہے۔ پیٹ کے بل سوتے بچوں کی تصاویر نقصان دہ ہو ...25 April 2016 at 11:46 am in परवरिश / शिशु / स्वास्थ्य by न्यूज़पाई स्टाफ
اندازہ ہے کہ بھارت میں ہر تین میں سے ایک شخص کو مايوپيا ہے اور بچوں میں یہ مسئلہ بڑھ رہاہے. اس تعلق سے احتیاطی تدابیر کے بارے میں پڑھنے کے لیے کلک کریں. مايوپيا سے بچنے کے لیے ٹی وی کم دیکھیں اور ...22 April 2016 at 11:59 am in परवरिश / स्वास्थ्य by न्यूज़पाई स्टाफ