میڈیا میں آنے والی پیٹ کے بل سوتے ہوئے بچوں کی تصاویر کو دیکھ کر تجسس ضرور پیدا ہوتا ہے، لیکن یہ بچوں کے غلط طریقے سے سونے کے انداز کی تشہیر ہی ہے۔
میڈیا میں آنے والی پیٹ کے بل سوتے ہوئے بچوں کی تصاویر کو دیکھ کر تجسس ضرور پیدا ہوتا ہے، لیکن یہ بچوں کے غلط طریقے سے سونے کے انداز کی تشہیر ہی ہے۔
کھیلوں سے متعلق ادویات پر مبنی برطانیہ کے ایک خط میں پوسٹ اداریہ میں لکھا گیا ہے کہ وزن کم کرنے کے لیے لوگوں کو ورزش سے زیادہ کھانے پر توجہ دینا چاہئے۔
ایک آن لائن فنڈ ریزنگ معاملہ ہے جو مناسب تو نہیں ہے لیکن پھر بھی مرد سخاوت دکھانے میں ایک دوسرے سے مقابلہ کرتے دیکھائی دیتے ہیں، خاص طور سے اس وقت جب فنڈ کسی دلکش خاتون کو ملنا تھا۔