اسپین کی اوویڈو یونیورسٹی کے مطابق بچوں کے لیے ہوم ورک کے لیے مثالی وقت یا وقفہ 60 سے 70 منٹ کے لیے ہوتا ہے۔ کتابوں میں بے تحاشہ کھوئےرہنے والے طالب علموں کی کارکردگی پر منفی اثر دیکھنے میں آیا۔ 100 منٹ کے ہوم ورک کے بعد طلبا نےنسبتا کم اسکور کیا

بچوں کو کتنا ہوم ورک کرنا چاہئے







موٹے بچے زیادہ تر اوورویٹ ہو جاتے ، ایسے میں وہ،بالغ ہو جاتے ہیں تو ،انہیں دل کی بیماریاں، کینسر اور ذیابیطس جیسے امراض گھیر سکتے ہیں۔

موٹاپے کا شکار بھارت کا بچپن





آلودگی کے تعلق سے محتاط رہیں سرپرست

بچوں کی قوت مدافعت بہتر یا مکمل طور پر تیار نہیں ہو، تو وہ جلد ہی متعدی بیماریوں کے شکار ہو جاتے ہیں. والدین کو بچوں کی سانس لینے سے متعلق صحت پر نظر رکھنا چاہئے۔

آلودگی کے تعلق سے محتاط رہیں سرپرست



سرپرست چاہتے ہیں کہ ان کے بچے سبزیاں کھائیں تو وہ ایک نیا اقدام اختیار کرسکتے ہیں. نیویارک کے ایک اسکول میں مشترکہ تجربات میں اشارہ ملا ہے کہ اگر بچے خود سبزیاں اگائیں تو ان کے مزاج میں سبزیوں کے استعمال کے امکانات کو بڑھ جاتے ہیں۔

بچے سبزیاں کھانا چاہتے ہیں؟ انہیں اگانےدیں





جدید تحقیق کے مطابق بھارتی خاندانوں، خاص طور پر ہندو خاندانوں میں بیٹے کو ترجیح دینے کی سوچ، پرورش سے محروم بچوں کی مسلسل مسئلہ کی بڑی وجہ ہے۔

کیابھارتی سوچ غذائی قلت کی وجہ ہے؟





زیادہ کولیسٹرول کی وجہ سے انڈے کو صحت مند کھانا نہیں سمجھا جاتا. پھر بھی، انڈے آپ کے لیے انتہائی صحت مند غذا ہیں ۔

سچ! انڈے آپ کے لیے مفید ہیں