ڈرائے دھمکائے -جانے سے بچوں کے اعتماد اور ذہنی صحت پر برا اثر پڑتا ہے، جس پر قابو پانے میں برسوں لگ جاتے ہیں.
ڈرائے دھمکائے -جانے سے بچوں کے اعتماد اور ذہنی صحت پر برا اثر پڑتا ہے، جس پر قابو پانے میں برسوں لگ جاتے ہیں.
تاہم اب تک کوئی مستند تحقیق یہ دعوی نہیں کرتی کہ ميزلس ویکسین اور اوٹزم کے درمیان کوئی تعلق ہے لیکن پھر بھی کچھ لوگ اپنے بچوں کو یہ ویکسین نہیں دلواتے.
اگر آپ کے پاس کوئی پالتو جانور ہے اور اہل خانہ میں کسی رکن کی قوت مدافعت معمول سے کمزور ہے تو آپ کو کچھ ضروری باتوں جاننا چاہئے۔
غذائیت کے بارے میں معلومات نہ ہونے کی وجہ سے دیہاتیوں کو یہ پتہ ہی نہیں ہے کہ صحت مند رہنے کے لیے ان کے جسم کے لیےکیا ضروری ہے.