Yearly Archives: 2016


جب بڑوں کو ہی نئے دوست بنانے میں مسئلہ ہے تو بچوں کو بھی مسئلہ ہوتا ہی ہے، اس سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ کچھ طریقے جانیئے اور دوست بنانے میں اپنے بچے کی مدد کیجئے.

دوست بنانے میں بچے کی مددکریں





وقت کی بنیاد پر تال میل والی سرگرمیوں جیسے ساتھ میں ویڈیو گیمز کھیلنے، موسیقی کلام، رقص اور کھیل وغیرہ کی وجہ سے بچے ایک دوسرے کے قریب آتے ہیں اور ان میں باہمی تعاون بھی کا جذبہ بھی پیدا ہوتا ہے۔

ایک ساتھ ویڈیو گیمز کھیلنے سے دوستی ہوتی ہے!













مانع حمل طریقوں پر ’ دی ہندو ‘ میں شائع مبہم مضمون

ایمرجنسی كنٹراسپشن (مانع) گولیوں کے ذریعہ ناپسندیدہ حمل سے بچا جا سکتا ہے. لیکن دی ہندو میں چھپے بغیر تحقیق کے مضامین جیسے مطبوعات سے غلط اطلاعات نشر ہو رہی ہیں جو خواتین کے لیے نقصان دہ ہیں۔

مانع حمل طریقوں پر ’ دی ہندو ‘ میں شائع ...


طلاق شدہ سرپرست ویڈیو کے ذریعے اپنے بچوں کے رابطے میں

مستقبل کا اشارہ دیتے ہوئے، باندرہ کی ایک خاندانی عدالت( فیملی کورٹ) نے طلاق شدہ سرپرستوں کے بچوں کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے ویڈیو کالنگ کی مدد لینے کی اجازت دی ہے ۔

طلاق شدہ سرپرست ویڈیو کے ذریعے اپنے بچوں کے رابطے ...





دوشیزاؤںکی خود اعتمادی کے لیےفیس بک نقصان دہ

سوشل میڈیا پر دوشیزائیں کسی شے کی طرح اپنے وجود کو ظاہر کرتی ہیں اور آپ اطوار وانداز کا مقابلہ اپنے دوستوں یا ساتھیوں سے کرتی ہیں. خود اعتمادی کے لیے یہ رویہ صحت مند نہیں ہے۔

دوشیزاؤںکی خود اعتمادی کے لیےفیس بک نقصان دہ





ہو سکتا ہے کہ آپ کو لگتا ہے کہ جانور زیادہ مضبوط ہوتے ہیں لیکن درجہ حرارت بڑھے تو انہیں بھی دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے. موسم گرما میں پالتو جانوروں کی دیکھ بھال کے لیے کچھ اقدامات یہاں ہیں.

گرمی میں پالتو جانوروں کی دیکھ بھال کریں