گوشت پکانے کے لیے استعمال کیے جانے والے مقام کو جراثیم کش اشیا سے پاک صاف کرنے اور ہاتھ مناسب طریقے سے دھونے سے آپ بیکٹیریل انفیکشن کا خدشہ کم کر سکتے ہیں۔
گوشت پکانے کے لیے استعمال کیے جانے والے مقام کو جراثیم کش اشیا سے پاک صاف کرنے اور ہاتھ مناسب طریقے سے دھونے سے آپ بیکٹیریل انفیکشن کا خدشہ کم کر سکتے ہیں۔
کالیرا ایک بیکٹیریا سے پیدا ہونے والی بیماری ہے جو صرف انسانوں کو ہوتی ہے. آلودہ پانی اور خوراک سے بنیادی طور پر یہ بیماری پھیل جاتی ہے.
ایک حیرت کی بات ہے کہ محققین نے پتہ لگایا ہے کہ تجربے کے مقصد سے جن نوجوانوں نے زیادہ جنسی عمل کیا وہ زیادہ خوش نہیں پائے گئے. مزید پڑھنے کے لیے کلک کریں.