Yearly Archives: 2016



اگر بچوں کے مینو میںصحت بخش غذا ہو،تو وہ انتخاب کرتے ہیں

جب ایک ریستوران نے غیرصحت مند کھانے کے بجائے صصحت بخش کھانے کا متبادل رکھا تو هے صحت بخش غذا کے آرڈر تو بڑھے ہی، ساتھ میں ریستوران کا فائدہ بھی مسلسل بڑھ رہا ہے۔

اگر بچوں کے مینو میںصحت بخش غذا ہو،تو وہ انتخاب ...









چھٹیوں کی مرغن غذائیں میٹابولزم کے لیے خطرناک ہیں 

ایسا لگتا ہے کہ چھٹیوں میں آپ غیر متوازن زیادہ چربی والی غذا کا صحت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا لیکن اس سے آپ کے جسم کے میٹابولذم پر برا اثر پڑتا ہے.

چھٹیوں کی مرغن غذائیں میٹابولزم کے لیے خطرناک ہیں 





بچوں کو کتابیں منتخب کرنے دیں ، مطالعہ کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا

موسم گرما کی چھٹیوں میں پڑھنے کے لیے کتابیں دیئے جانے کے باوجود بچوں کا مطالعے کا رجحان کم ہوتا جا رہا ہے، لیکن جو بچے اپنی پسند سے کتابیں منتخب کرتے ہیں، ان کا مطالعے کا رجحان بہتر ہوتا ہے ۔

بچوں کو کتابیں منتخب کرنے دیں ، مطالعہ کی صلاحیت ...




بچوں کو اب گھر پر زیادہ وقت خرچ کرنے کو ملے گا جس کا استعمال وہ اضافی سرگرمیوں کے ساتھ تفریح وغیرہ کے لیےکر سکتے ہیں لیکن اسکول کے وقت کی وجہ سے بچوں اور بڑوں کو پریشانی ہو سکتی ہے.

مہاراشٹر کے اسکولوں میں اب 5 دنوں کا ہفتہ