انفلوئنزا کو اختصار میں فلو کہتے ہیں، یہ ایک متعدی مرض ہے جو کہ وائرس کے انفیکشن سے سانس نلی میں ہو جاتا ہے۔فلو کے لیے بہت سے وائرس ذمہ دار ہوتے ہیںم مزید جاننے کے لیے کلک کریں
انفلوئنزا کو اختصار میں فلو کہتے ہیں، یہ ایک متعدی مرض ہے جو کہ وائرس کے انفیکشن سے سانس نلی میں ہو جاتا ہے۔فلو کے لیے بہت سے وائرس ذمہ دار ہوتے ہیںم مزید جاننے کے لیے کلک کریں
4 سال کی عمر کے بچے بھی دوسروں کو کچھ دینے میں خوشی محسوس کرتے ہیں. کم چیزین حاصل کرنے والے بچے زیادہ زیادہ حاصل کرنے والے بچوں کے مقابلے میں زیادہ عطیہ کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں.
حالیہ ایک تحقیق یں پایا گیا ہے کہ دیر دوپہر یا شام کو سنیک کے طور پر سویا فوڈ جیسے ہائی پروٹین کھانے کی اشیاء کے استعمال سے غیر صحت بخش کھانے میں کمی آتی ہے اور موٹاپا کے مسئلے سے بچا جا سکتا ہے.