گھر میں امن برقرار رکھنے اور ذہانت ثابت کرنے کے لیے بچوں کی کہا سنی یا جھگڑے میں خوش اسلوبی اور مناسب طریقے سے دخل دینا اہم ہوتا ہے.
گھر میں امن برقرار رکھنے اور ذہانت ثابت کرنے کے لیے بچوں کی کہا سنی یا جھگڑے میں خوش اسلوبی اور مناسب طریقے سے دخل دینا اہم ہوتا ہے.
پورا د ن بیٹھے رہ کر کام کرنا بیماریوں کو دعوت دینا ہے اور اس میں روزانہ کی ورزش سے کوئی فرق نہیں پڑتا. ایک آسان طریقہ ہے جس پر آپ عمل کرسکتے ہیں،وہ ہے کام کے دوران کھڑے ہونا.
دانتوں کے درمیان خفیہ بیکٹیریا سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے برش کرنا ہی کافی نہیں ہے، بلکہ فلاسنگ سے دانتوں اور مسوڑوں کی حفاظت کے ساتھ ہی اور بھی فوائد ہیں.