جنک فوڈ اشتہارات سے لڑنے کے 7 طریقے


جنک فوڈ اشتہارات سے لڑنے کے 7 طریقےجنک فوڈ اشتہارات سے لڑنے کے 7 طریقے

کھانے کی چیزوں کے اشتہارات بچوں کو ہدف بناتے ہیں پتہ چلا ہے کہ 2-3 سال کے بچوں کو برانڈز کے بارے میں سمجھ ہوتی ہے۔کمپنیوں نے اشتہارات کا نیا طریقہ تلاش کیا ہے اور وہ اپنے برانڈ کو کسی پروگرام یا فلم میں جگہ دے دیتے ہیں، صنعت کار بھی اس سے پیسے کماتے ہیں۔اگلی بار آپ کو کسی فلم یا پروگرام میں کسی خاص برانڈ کو دیکھیں تو سمجھیں کہ ہو سکتا ہے کہ یہ سہولت نہ ہو۔اس طرح کی مصنوعات کی شناخت کھیل کھیلیں اور بچوں کو سمجھائیں کہ یہ بھی اشتہارات ہے تاکہ ہم اس کی مصنوعات کو خریدیں۔
href=”http://articles.chicagotribune.com/2014-06-06/lifestyle/sns-rt-us-brand-knowledge-children-food-20140606_1_brands-young-kids-northern-ireland” target =’’ blank‘‘

تیسرے یہ یاد رکھیں، بات صحت کی ہے، موٹاپے کی نہیں۔بچوں کو صحت کا خیال رکھنا مقصد ہے موٹاپا کا خیال رکھنا نہیں۔تو،توجہ دیںاس بات پر کہ جنک فوڈ کے استعمال سے موٹاپا بڑھنے کی فکر کےبجائے یہ بات کہ اس بچے کا جسم اور صحت کس طرح خراب ہوتی ہے۔

چوتھی بات یہ کہ صحت کو اہمیت دیں۔اس تعلق سے تبادلۂ خیال کریں کہ صحت کیوں ضروری ہے۔اس بحث کو ان چیزوں سے شامل جو بچوں کے لئے اہمیت رکھتی ہیں۔مثال کے طور پر، زیادہ شکر اور چربی کا اثر ان کے تیز ریسر پر پڑتا ہے۔زیادہ پروٹین کے استعمال سےعضلات بنتے ہیں اور طاقت آتی ہے، جس سے وہ گیند طاقت سے پھینک سکتے ہیں یا زیادہ بلندی پر چڑھ سکتے ہیں۔

پانچویں یہ کہ ساتھیوں کا دباؤ،آپ کا بچے دیکھ سکتا ہے کہ دوسرے بچے اپنی مرضی کی چیزیں کھاتے پیتے ہیں تو وہ کیوں نہیں۔اس کے لیے تیار رہیں۔
آپ سمجھا سکتے ہیں کہ ہو سکتا ہے کہ دوسرے سرپرست جنک فوڈ کے نقصان کے بارے میں معلومات نہ رکھتے ہوں۔اس طرح بھی سمجھا سکتے ہیں کہ مشتہرین جنک فوڈ فروخت کرنے کے لیے ایسی تشہیر کرتے ہیں کہ ذہین یا مشہور لوگ اسے کھاتے ہیں۔

چھٹا یہ کہ آپ فیصلوں کو سمجھائیں۔اس بارے میں بات کریں کہ آپ کی مصنوعات کا انتخاب کس طرح کرتے ہیں اور ایک کی جگہ دوسرے کو ترجیح کیوں دیتے ہیں۔آپ کے بچے کو اپنے ساتھ خریداری کے لئے لے جائیں۔پیکیجنگ کے مقابلے سے سمجھائیں کہ بچوں کو آمادہ کرنے کے لئے کس طرح پیکیجنگ کی جاتی ہے۔اگر آپ کابچہ تھوڑا بڑا ہے تو کھانے کی اشیاء کے جزااور غذائی اہمیت کی اطلاعات پر بات کریں۔

ساتویں اور آخری بات یہ ہے کہ انہیں فیصلہ کرنے دیں۔یہ انتہائی مشکل اور قابل عمل ہو گا کہ جنک فوڈ کو سرے سے مسترد کر دیا جائے۔اسے محدود رکھنے اور بچے کو خود اپنے انتخاب کے بارے میں سیکھنے کا موقع دینے کے لئے آسان طریقہ ہے اس کےجیب خرچ ایک جنک فوڈ اشیاء کے دام سے زیادہ نہیں ہونا چاہئے، لیکن اسے اپنی مرضی خرچ کرنے کے لئے دیں۔معلوم کریں کہ آپ کے بچے نے اس رقم کا استعمال کس طرح کیا، کیا اس نے کتاب خریدی، یا کوئی کھلونا یا رقم جمع کرکے کوئی کپڑا خریدا ۔
= “http://familife.in/en/666-never-early-teach-kids-money/ “target =” _ blank “> الاؤنس </a

مشتہر کس طرح کھانے کی اشیاء حقیقت سے مزید دلچسپ بتا کر فروخت کرتے ہیں، اس بارے میں بہت سے ویڈیو بھی دستیاب ہیں۔انہیں اپنے بچے کے ساتھ دیکھیں، صرف تصاویر ہی کافی کچھ سمجھا دیتے ہیں۔یہاں ایک مثال ہے۔

اگر آپ اس مضمون میں دی گئی معلومات کو پسند کرتے ہیں تو برائے مہربانی فیس بک پر
کو لائک اور شیئر کریں کیونکہ اس اوروں کو بھی مطلع کرنے میں مدد ملے گی۔

اگر آپ اس مضمون میں دی گئی معلومات کو پسند کرتے ہیں تو برائے مہربانی فیس بک پر
https://facebook.com/FamiLifeUrdu کو لائک اور شیئر کریں کیونکہ اس اوروں کو بھی مطلع کرنے میں مدد ملے گی

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *