جب بڑوں کو ہی نئے دوست بنانے میں مسئلہ ہے تو بچوں کو بھی مسئلہ ہوتا ہی ہے، اس سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ کچھ طریقے جانیئے اور دوست بنانے میں اپنے بچے کی مدد کیجئے. دوست بنانے میں بچے کی مددکریں
جو اسکلڈ جاب ابھی سے 2022 تک سب سے زیادہ مانگ میں رہیں گے، ان کے لیے پالیسی کا اشارہ دیتی ایک رپورٹ حکومت نے جاری کی. بھارت میں روزگار ترقی کے میدان
بوریت کی وجہ سے بچہ چڑچڑا تا ہے اور آپ کی توجہ چاہتا ہے. بچے کے چڑچڑانے کے ایسی ہی اور وجوہات کے بارے میں جاننے کے لیے پڑھیں. بچوں کےچڑچڑے پن سے بچنے کے لیےسرپرستوں کی رہنمائی
وقت کی بنیاد پر تال میل والی سرگرمیوں جیسے ساتھ میں ویڈیو گیمز کھیلنے، موسیقی کلام، رقص اور کھیل وغیرہ کی وجہ سے بچے ایک دوسرے کے قریب آتے ہیں اور ان میں باہمی تعاون بھی کا جذبہ بھی پیدا ہوتا ہے۔ ایک ساتھ ویڈیو گیمز کھیلنے سے دوستی ہوتی ہے!
دولت یا جائیداد اور تعلقات کے معاملے میں والدین کو بچوں کے سامنے اچھی مثالیں پیش کرنا چاہئے. پیسے اور رشتے سے منسلک صحیح سبق سکھائیں
لوگوں کو غلط فہمی ہوتی ہے کہ کتوں کے جھڑے بالوں کی وجہ سے الرجی ہوتی ہے لیکن ایسا ہے نہیں. کتوں سے الرجی ہو تو کیا کریں
ڈرائے دھمکائے -جانے سے بچوں کے اعتماد اور ذہنی صحت پر برا اثر پڑتا ہے، جس پر قابو پانے میں برسوں لگ جاتے ہیں. بڑوں کی جانب سے کی جانےوالی زیادتی سے زیادہ نقصان ...
تاہم اب تک کوئی مستند تحقیق یہ دعوی نہیں کرتی کہ ميزلس ویکسین اور اوٹزم کے درمیان کوئی تعلق ہے لیکن پھر بھی کچھ لوگ اپنے بچوں کو یہ ویکسین نہیں دلواتے. میزلس ویکسن اوٹزم کی وجہ نہیں ہے
اگر آپ کے پاس کوئی پالتو جانور ہے اور اہل خانہ میں کسی رکن کی قوت مدافعت معمول سے کمزور ہے تو آپ کو کچھ ضروری باتوں جاننا چاہئے۔ پیٹس( پالتو جانور) کی وجہ سے انفیکشن کا خطرہ بڑھ ...
غذائیت کے بارے میں معلومات نہ ہونے کی وجہ سے دیہاتیوں کو یہ پتہ ہی نہیں ہے کہ صحت مند رہنے کے لیے ان کے جسم کے لیےکیا ضروری ہے. غذائی بیداری خون کی کمی سے بچاؤممکن
جس ملک میں سبزیوں کو چھوکر، جانچ کراور آزما کر خریدنے کا چلن ہے وہاں آن لائن سبزی خریداری میں خریداربھی سہولت محسوس کر رہے ہیں۔ آن لائن سبزی کی خریداری میں اضافہ
صرف بالغ ہی نہیں بلکہ بچے بھی ڈپریشن کے شکار ہو سکتے ہیں. بچوں کے ڈپریشن ی علامتوں کے بارے میں مزید جانیں۔ بچوں میں ڈپریشن کی علامات
ایمرجنسی كنٹراسپشن (مانع) گولیوں کے ذریعہ ناپسندیدہ حمل سے بچا جا سکتا ہے. لیکن دی ہندو میں چھپے بغیر تحقیق کے مضامین جیسے مطبوعات سے غلط اطلاعات نشر ہو رہی ہیں جو خواتین کے لیے نقصان دہ ہیں۔ مانع حمل طریقوں پر ’ دی ہندو ‘ میں شائع ...
مستقبل کا اشارہ دیتے ہوئے، باندرہ کی ایک خاندانی عدالت( فیملی کورٹ) نے طلاق شدہ سرپرستوں کے بچوں کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے ویڈیو کالنگ کی مدد لینے کی اجازت دی ہے ۔ طلاق شدہ سرپرست ویڈیو کے ذریعے اپنے بچوں کے رابطے ...
والدین بچوں کی پڑھائی کے تعلق سے پرجوش رہتے ہیں. برین امیجنگ میں ملے نئے نتائج ثابت کرتے ہیں کہ اس سے واقعی مدد مل رہی ہے. برین اسکین کے نتائج، بچوں کو پڑھانے میں معاون
بری عادات کو چھوڑنا مشکل ہے. اپنی بری عادات کے بارے میں بچوں کے سامنے ایماندار رہیں اور ان کے سامنے اچھی عادات ڈالنے کے لیے ہمیشہ کوشش کرتے رہیں. اچھے طریقے سے سمجھائیں بری عادات کے بارے میں
سوشل میڈیا پر دوشیزائیں کسی شے کی طرح اپنے وجود کو ظاہر کرتی ہیں اور آپ اطوار وانداز کا مقابلہ اپنے دوستوں یا ساتھیوں سے کرتی ہیں. خود اعتمادی کے لیے یہ رویہ صحت مند نہیں ہے۔ دوشیزاؤںکی خود اعتمادی کے لیےفیس بک نقصان دہ
گرمی کا غضب شروع ہو گیا ہے، والدین کے لیےضروری ہے کہ وہ اپنے بچوں کو گرمی سے پیدا ہونے والے امراض سے بچانے کے لیے صحیح اقدام کریں ۔ ہیٹ اسٹروک، لوسے بچاؤ کی تدبیریں
دو گھنٹے کی سخت ورزش یا 4 گھنٹے کی جنرل ورزش سے مردوں کی جنسی طاقت بہتر ہوتی ہے۔ جنسی کی کارکردگی کے لیے ورزش کریں
ہو سکتا ہے کہ آپ کو لگتا ہے کہ جانور زیادہ مضبوط ہوتے ہیں لیکن درجہ حرارت بڑھے تو انہیں بھی دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے. موسم گرما میں پالتو جانوروں کی دیکھ بھال کے لیے کچھ اقدامات یہاں ہیں. گرمی میں پالتو جانوروں کی دیکھ بھال کریں
حاملہ خواتین کی قوت مدافعت کم ہو جاتی ہے لہذا موسمی فلو کا خطرہ بڑھ جاتا ہے. بھارتی عورت کے امراض کے ماہرین کے گروپ نے حاملہ خواتین کو فلو ویکسین دیئے جانے کی سفارش کی ہے۔ حاملہ خواتین کے لیے فلو ویکسین کا مشورہ