महिला











ایک تحقیق میں پایا گیا ہے کہ بچے کی پیدائش کے بعد خواتین گھر کے کاموں کی ذمہ داری زیادہ اٹھاتی ہیں جبکہ مرد اور خواتین دونوں ہی مانتے ہیں کہ وہ اس ذمہ داری کو برابر ادا کر رہے ہیں.

برسر روزگار مائیں با کمال ہیں ، مرد اتنے نہیں 


اسقاط حمل کی شکار خواتین شرمندگی اور مجرم ضمیری کے احساس میں مبتلا ہو جاتی ہیں. بہترین تحقیق کے مطابق، خواتین کو اس کے لیے خود کو مجرم نہیں سمجھنا چاہئے.اسقاط حمل کے زیادہ تر معاملات میں ایسا کچھ نہیں ہوتا جسے روکنا خواتین کے اختیارمیں ہو۔

اسقاط حمل خاتون مجرم نہیں ہے