کتے کے ساتھ سفر کے لیے مختصر رہنمائی


Photo: Shutterstock

Photo: Shutterstock

کتے کے ساتھ سفر کے لیے مختصر رہنمائی
اگر آپ چھٹیوں پر جا رہے ہیں اور آپ کے پاس ایک پالتو کتا ہے تو کشمکش کی حالت پیدا ہو سکتی ہے۔ آپ تو نئے مقام پر جانے کے لیے خوش اور آمادہ ہیں، لیکن یہ آپ کے کتے کے لیے لطف اندوزی کا باعث نہیں ہے، جسے آپ اپنے کسی دوست یا اور کی پناہ میں چھوڑنے کے تعلق سے سوچ رہے ہیں۔ کتے اپنے مالکان کو بہت یاد کر سکتے ہیں۔ اس تکلیف میں وہ کھانا پینا بھی چھوڑ دیتے ہیں۔یہ بھی ممکن ہے کہ چھٹیوں میں آپ کو بھی اس کی یاد آئے،تو عوامی پالتو جانورکے ساتھ دوستانہ انداز میں چھٹیوں کے پلان کے بارے میں کچھ تجاویز یہاں درج ہیں :

سب سے پہلے، نقل و حمل کے بارے میں غور کریں،اگر آپ ہندستان میں پالتو جانورکے ساتھ سفر کرتے ہیں تو سفر کا سب سے بہترین ذریعہ ہے کار ۔ پھر آپ ایسی جگہ منتخب کریں،جہاں تک آپ کی گاڑی ڈرائیو کر سکتے ہیں، آپ کےکتے کے لیےیہ سب سے آرام دہ اور پرسکون ہو جائے گا۔ آپ ٹرین سے بھی جا سکتے ہیں ،لیکن کتے کو لے جانے سے متعلق شرائط و ضوابط پہلے جان لیں۔ زیادہ تر بھارتی ائیر لائنز مسافر كیبن میں کتوں کو لے جانے کی اجازت نہیں دیتیں۔ یہاں کچھ ایر لائنز کے پرواز قوانین کی معلومات ہے: <a href=”http://www.spicejet.com/CarriageOfLiveAnimals.aspx” t // www.jetairways.com/EN/IN/ProductAndServices/TravellingWithAnimals.aspx
، <a href =” http://www.airindia.in/ pets.htm “target
اسپائی جیٹ ائیر ویز ، انڈگوجانوروں کو لانا منع ہے۔ ایئر انڈیا </گو اائیر ویز نے اس تعلق سے کوئی اطلاع نہیں
دی ہے ۔

کسی نزدیکی جگہ جانے سے آپ اور آپ کے کتے کو کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔گاڑی میںآپ کتے کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ پچھلی سیٹ کے قریب ایک بیریکڈ ڈ یا رکاوٹ لگا دیں تاکہ وہ اپنی جگہ پر ہی رہے۔ سفر کے دوران آپ کتے کے لیے اس کی پسند کی کھانے کی چیزیں اور پانی رکھیں۔ اس کے رفع حاجت کے لیے وقت وقت پر کار روک دیں تاکہ وہ بے چین نہ ہو۔ وقت وقت پر گاڑی روکنے سے آپ کے کتے کو پاؤں پھیلانے کا وقت بھی مل جائے گا۔گاڑی رکنے کے وقت اسے تھوڑی واک وغیرہ بھی کروائیں تاکہ اس کی توانائی برقرار رہے۔

اگر آپ موسم گرما میں سفر کر رہے ہیں تو اپنے کتے کو گاڑی میں اکیلا نہ چھوڑیں. کتوں کو بھی لو لگ سکتی ہے۔
href=”http://familife.in/en/1242-care-pets-hot-weathe

یہ پہلے ہی چیک کریں کہ آپ جس ہوٹل میں رکنے والے ہیں وہاں کتوں کا داخلہ ممنوع تو نہیں ہے۔ آپ وہاں پہنچ کر دوسرے متبادل نہیں تلاش کرنا چاہیںگے، پہلے ہی سے رابطہ کریں اور پوچھ گچھ کر لیں کہ پالتو جانور سے متعلق ان کےاصول كیاہیں جیسے کیا پالتو جانور هوٹل کے اندر اور باہر کے علاقے میں آ جا سکتا ہے؟ یا کیا وہاں ڈاگ سٹنگ کا انتطام ہے، اگر آپ اسے چھوڑ کر گھومنے جانا چاہیں؟

سب سے اہم بات، سفر سے پہلے ڈاکٹر کے پاس اپنے کتے کو لے جائیں اور سفر کے لیےاس کے فٹ ہونے کی معلومات حاصل کریں۔ یہ تحفظ کے لحاظ سے اہم ہے۔سفر کے دوران آپ کتے کے بیمار ہونے پر آپ کشمکش یا مشکل میں نہیں پڑنا چاہتے، ہے نا!؟

اگر آپ اس مضمون میں دی گئی معلومات کو پسند کرتے ہیں تو برائے مہربانی فیس بک پر
کو لائک اور شیئر کریں کیونکہ اس اوروں کو بھی مطلع کرنے میں مدد ملے گی۔

اگر آپ اس مضمون میں دی گئی معلومات کو پسند کرتے ہیں تو برائے مہربانی فیس بک پر
https://facebook.com/FamiLifeUrdu کو لائک اور شیئر کریں کیونکہ اس اوروں کو بھی مطلع کرنے میں مدد ملے گی

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *