دوسرے علاقوں کے مقابلے میں بھارتی خواتین کا وزن کم ہے اور غربت کم ہونے سے غذائی قلت کم ہونے کا کوئی تعلق نظر نہیں آتا ہے.
دوسرے علاقوں کے مقابلے میں بھارتی خواتین کا وزن کم ہے اور غربت کم ہونے سے غذائی قلت کم ہونے کا کوئی تعلق نظر نہیں آتا ہے.
انسانی ترقی کے لیےایک وقت آیا جب بڑے بچوں نے چھوٹے بچوں کی پرورش میں ماؤں کے ساتھ تعاون کیا جو آج بھی دیکھا جاتا ہے۔
دنیا بھر میں، گزشتہ چند سو برسوں کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ جنسی تناسب میں شرح پیدائش مردوں کے حق میں رہی ہے.